فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، مذہبی مقامات کی بحالی کا اعلان
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا، جبکہ دربار صاحب کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
Read More...